تینوں رہنماؤں نے صورتحال کے استحکام اور مقبوضہ علاقوں کے ساتھ لبنان کی سرحدوں میں جاری جھڑپوں کا بھی جائزہ لیا۔
انہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے طریقوں، غزہ کی پٹی اور فلسطینی علاقوں کے استحکام اور مغربی کنارے کے حالات کا بھی جائزہ لیا۔
آپ کا تبصرہ